حکومت نے پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی July 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں محض ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے ساتھ ہی پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 64 روپے 14 پیسے سے بڑھا کر 70 روپے 36 پیسے