جمعه,  28  اگست 2026ء

حکومت نے مالی سال کے پہلے ماہ میں 215 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے لیا

حکومت نے مالی سال کے پہلے ماہ میں 215 ارب روپے کا غیر ملکی قرضہ لے لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کے دوران مجموعی طور پر 215 ارب روپے (763 ملین ڈالر) کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے ہیں۔ وزارتِ اقتصادی امور کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ ماہ 210 ارب روپے قرضے کی مد میں جبکہ 5 ارب