کوٹلی آزاد کشمیر: برطانیہ میں صحافتی خدمات کے اعتراف میں زوہیب ستار کشمیری کو اعزاز سے نوازا گیا April 28, 2026
حافظ آباد ، آٹے کا بحران شدید ہو گیا ،عوام آٹے کے لیے رل گئی October 25, 2024 حافظ آباد (شوکت علی وٹو)حافظ آباد میں آٹا کے بحران نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سستی روٹی کا وژن زمین بوس ہو گیا ہے، جبکہ ملز مالکان نے مبینہ طور پر آٹے کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ مقامی دوکانداروں کی