







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے پر ایک بار پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی آڑ میں یہ اپنی کرپشن چھپا رہے ہیں، انہوں نے 16 اگست کو چاروں صوبوں میں