حکومت نےسرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں February 2, 2024 کراچی (روشن پا کستان نیوز )عام انتخابات ،سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں الیکشن کی ڈیوٹی نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پاک آرمی کی مکمل سپورٹ کے ساتھ تمام جماعتیں الیکشن کے لئے تیار ہیں،