منگل,  27 اکتوبر 2026ء

تین ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹ سے باآسانی شکست دے دی

تین ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹ سے باآسانی شکست دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے جواب میں