








سینٹ لوئس (روشن پاکستان نیوز) سینیگال کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 34 افراد ہلاک ہوگئے، صرف ایک شخص کو زندہ بچایا جاسکا، اب تک متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رہورٹ کے مطابق افریقی ملک سینیگال کے ساحل کے