







چھتیس گڑھ (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں آسمان اچانک ’سرخ‘ ہوگیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ ضلع میں کرندول کے اوپر سرخ آسمان نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی جبکہ ضلع میں طوفان ارنب کے مسلسل