منگل,  07 جولائی 2026ء

برطانوی سیاستدان نائیجل فراج تحفے کے الزامات پر پارلیمنٹ سے مستعفی

برطانوی سیاستدان نائیجل فراج تحفے کے الزامات پر پارلیمنٹ سے مستعفی

لندن (روشن پاکستان نیوز): برطانوی سیاستدان نائیجل فراج نے تحفے کے الزامات پر پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجل فراج کو ارب پتی شخص نے 5 ملین پاؤنڈ تحفے میں دیے تھے، جو انہوں نے اپنے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے۔ نائیجل