بجٹ2026-27،سولر پینلز ، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ May 30, 2026 لاہور (روشن پاکستان نیوز)نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے کسی بھی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری