بدھ,  19  اگست 2026ء

بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ملک بھر کیلئے بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق سی سی پی اے نے درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی ہے، جس کے