هفته,  29  اگست 2026ء

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ سرکاری نرخ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 254 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم شہر کے مختلف