ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ June 14, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ فنانس بل میں پیش کردہ تجویز کے مطابق