

پیرس(روشن پاکستان نیوز) : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی۔ روئٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز پیرس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گر دیگر ممالک کے پاس بیلسٹک میزائل موجود