بدھ,  18 نومبر 2026ء

ایران نے بھارتی جہازوں کے آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے شرط رکھ دی

ایران نے بھارتی جہازوں کے آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے شرط رکھ دی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے شرط رکھ دی۔  ایران نے بھارت کے سامنے مطالبہ رکھتے ہوئے کہا کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنا ہے تو ایران کے تین جہاز واپس بھیجے تاہم بھارت نے ایران کی