اتوار,  03 مئی 2026ء

ایئرلائنز نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی

ایئرلائنز نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملکی اور غیرملکی ایئرلائنز نے اندرون ملک کرایوں میں 15 سے 20 ہزار روپے کمی کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسافروں کی کمی کے باعث اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والی 120 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ اندرون ملک کرایوں میں 15