








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں صحت اور دیگر امورپرگفتگو کی گئی، نورین نیازی