منگل,  17 نومبر 2026ء

اٹک میں بہادر شہری نے اپنی جان دے کر خودکش حملہ ناکام بنا دیا

اٹک میں بہادر شہری نے اپنی جان دے کر خودکش حملہ ناکام بنا دیا

اٹل(روشن پاکستان نیوز) اٹک میں بہادر شہری نے اپنی جان دے کر خودکش حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوشحال گڑھ پل منکور چوکی کے قریب بہادر شہری نے دہشت گردی ناکام بنائی، شہری لیاقت علی نے آبادی کی طرف جانے والے خارجی خودکش حملہ آور کو