امن معاہدے کا فائدہ جس کو ذیادہ ؟ June 20, 2026 تحریر: داؤد درانی امریکہ اور ایران کے بیچ جنگ بندی کے فیصلے پر ساری دنیا نے سکھ کا سانس لیا ہے کیونکہ قریباً چار ماہ سے ایران نے دنیا کی معاشی شہ رگ پر پاؤں رکھا ہوا تھا اور آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے ساری دنیا میں معاشی