







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اجازت ملنے پر یہ حملے کیے جائیں گے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ذرائع کے مطابق ایران پر حملے مختصر اور شدید ہوں گے