جمعرات,  30 اپریل 2026ء

امریکا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا: امریکی وزیر جنگ

امریکا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گا: امریکی وزیر جنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ پہلی بار کانگریس کی امریکی ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیٹی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دفاعی بجٹ کو 1.5 کھرب ڈالر تک بڑھانے