جمعرات,  29 اکتوبر 2026ء

اسمارٹ فون کا مسلسل استعمال ہاتھوں، کلائی اور انگوٹھوں میں درد کا سبب بن سکتا ہے: ماہرین

اسمارٹ فون کا مسلسل استعمال ہاتھوں، کلائی اور انگوٹھوں میں درد کا سبب بن سکتا ہے: ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین نے اسمارٹ فون کے مسلسل استعمال سے  ہاتھوں، کلائی اور انگوٹھوں میں دردکا شبہ ظاہر کردیا۔ متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین نے خبردار  کرتے ہوئے بتایا کہ اسمارٹ فون کا مسلسل استعمال، بار بار انگوٹھے چلانے اور فون کو