جمعرات,  12 نومبر 2026ء

اسلام آباد میں الجزائر کے قومی دن کی 72ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، پاکستان سے تاریخی دوستی اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

اسلام آباد میں الجزائر کے قومی دن کی 72ویں سالگرہ کی پروقار تقریب، پاکستان سے تاریخی دوستی اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور

(خصوصی رپورٹ: حسنین علی راجہ) اسلام آباد میں الجزائر کے قومی دن کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، الجزائر کے سفیر ڈاکٹر ابراہیم رمانی، غیر ملکی سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی