منگل,  10 نومبر 2026ء

اسد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار، نیب طلبی کا دوسرا نوٹس جاری

اسد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار، نیب طلبی کا دوسرا نوٹس جاری
اسد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار، نیب طلبی کا دوسرا نوٹس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر اسد محمود کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی میں پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ (PPOD) کے افسران و اہلکاروں اور دیگر کے