








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں۔ پاکستانی معروف اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس طویل عرصے تک کینسر کے مرض سے زندگی کی جنگ لڑنے کے بعد لندن میں انتقال کر گئیں۔ نیویارک میں نجی ٹی وی سے گفتگو