اسلام آبادتھانہ گولڑہ کی حدود سیکٹر ڈی 14 میں غیر قانونی مذبح خانے کا انکشاف — گدھے، کتے، گیدڑ، کچھوے اور نایاب پینگولین کا حرام گوشت برآمد، غیر ملکی باشندہ گرفتار November 18, 2026
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی آصف حیدر شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ March 12, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع