آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری July 27, 2026 میر پور(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں 14 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، خواتین کی بڑی تعداد