بابراعظم نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پی ایس ایل سیزن 9 میں پشاور زلمی کی قیادت کر رہے تاہم انہوں نے 2024 میں ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے ایک ہزار رنز مکمل کر لئے۔ت

مزید پڑھیں: زلمی کیخلاف میچ کے دوران محمد عامر کے باؤنسر پر بابراعظم نے کیا کہا تھا؟

فصیلات کے مطابق بابراعظم نے اپنے 21 ویں میچ میں ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے ایک ہزار رنز مکمل کیئے جبکہ وہ پی ایس ایل سیزن 9 میں 500 رنز مکمل کرنے میں بھی کامیاب ہوگئے ہیں ۔یاد رہے کہ پشاور زلمی اور ملتان سلطانز ک درمیان پی ایس ایل سیزن 9 کا پہلا کوالیفائر جاری ہے جس دوران پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

مزید خبریں