نیوزی لینڈکادورہ پاکستان ،سیکیورٹی وفدجائزہ لینےپہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیوزی لینڈکادورہ پاکستان کیلئے کیویز کاسیکیورٹی وفدجائزہ لینےپہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریزسےپہلےنیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد جائزہ لینے اسلام آباد پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 9: لاہور بمقابلہ پشاور میچ خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار

وفد میں پلیئرزایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز، آزاد سیکیورٹی ماہررگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ کیویز سیکیورٹی وفد آج لاہورکےقذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا، سیکیورٹی وفد سیف سٹی کا دورہ اور روٹ کا بھی جائزہ لے گا،نیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد پاکستان کے دورے کے پہلے مرحلے میں راولپنڈی میں موجود ہے۔

مزید خبریں