اتوار,  05 مئی 2024ء
روات پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی،2ملزمان گرفتار
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) روات پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی ، 02ملزمان گرفتار، 840لیٹرکھلا پیٹرول برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان عمران اورفیضان عباس کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے 840لیٹرکھلا پیٹرول برآمد ہوا۔
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے روات پولیس کو شابا ش دیتے ہوئے کہاکہ قانونی شکنی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News