اتوار,  05 مئی 2024ء
کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی، مصباح الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بدلنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کہا کہ کپتان بدلنے پر ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوگی۔ سب کھلاڑی مل کرکھیلیں اورپاکستان کیلئےکامیابیاں سمیٹیں۔

مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ کوچ غیرملکی ہوں یا مقامی مقصد صرف پاکستان کی فتوحات ہوناچاہیے، غیر ملکی کوچز کے ساتھ ملکی کوچز لگانا مفید ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیں: بابر اعظم ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News