هفته,  27 جولائی 2024ء
سپریم کورٹ نے صنم جاوید،اورشوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجاز ت دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاویداورشوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجاز ت دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کوان کے نام اورانتخابی نشان بیلٹ پیپر پرشائع کرنے کاحکم دیدیا۔

صنم جاوید این اے119این اے120اورپی پی 150سے پی ٹی آئی کی امیدوار جبکہ شوکت بسرااین اے163سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News