منگل,  27 اکتوبر 2026ء

October 27, 2026

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج  یوم سیاہ منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کرانا اور یہ باور کرانا ہے کہ کشمیری عوام اپنی سرزمین پر حق خودارادیت چاہتے ہیں۔ 27اکتوبر

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، عمرہ زائرین کی بارش میں طوافِ کعبہ کی روح پرور ادائیگی

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طوافِ کعبہ کیا۔ مکہ مکرمہ اورگردونواح میں کالی گھٹائیں جم کر برسیں،مسجد الحرام میں بھی بارانِ رحمت سے روح پرور مناظردیکھنے کو ملے۔ بنکاک میں 300 ملی میٹر بارش، حکومت کا 2

چلتی موٹر سائیکل پر آن لائن بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکت، خاتون نے چھلانگ لگا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں آن لائن بائیک رائیڈر کی مبینہ نازیبا حرکت سے بچنے کے لیے خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئیں۔ پولیس تھانے میں درج رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 17 اکتوبر کو

اسرائیل میں عام انتخابات آج، نیتن یاہو الیکشن سے پہلے ایران پر حملہ کروانے میں ناکام

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں آج عام انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نیتن یاہو الیکشن سے پہلے ایران پر حملہ کروانے میں ناکام ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خود اسرائیلی آرمی چیف ایال ضمیر نے الیکشن سے پہلے حملوں سے انکار کردیا۔ نیتن یاہو نے نئے حملوں کے لیے