اتوار,  17 مئی 2026ء
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد
القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔

ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ، اڈیالہ جیل کے اطراف میں 6 تھانوں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ سکیورٹی امور کی نگرانی کے لیے ایلیٹ اور ڈولفن فورس بھی تعینات رہی۔

مزید پڑھیں: توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے وکیل نے مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی

مزید خبریں