هفته,  23 نومبر 2024ء
کمزور اتحادی سے مضبوط اپوزیشن بہتر بلاول کو اپوزیشن لیڈر بننے کے مشورے بھی ملنے لگے ، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ممکنہ طور پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تجویز آج ہونے والے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موضوع بحث بن سکتی ہے۔ 

سیاسی رہنماؤں سے رابطوں کی روشنی میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج (پیر کو) اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں پارٹی رہنماؤں سے مشاورت اور اہم فیصلوں پر انہیں اعتماد میں لیا جائے گا۔

زرداری ہاؤس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اور اس اجلاس میں فیصلے بھی متوقع ہیں۔

اس حوالے سے اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی بھی مرتب کی جائے گی، اس تناظر میں پیر کو ہونے والا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا۔ ممکنہ طور پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی یہ تجویز آج ہونے والے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس
کا موضوع بھی ہو گی۔ بات ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب ملک میں حالیہ نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور دیگر سیاسی رہنماؤں سے رابطوں کی روشنی میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہو گا۔ آج (پیر) کو اسلام آباد میں بلایا گیا ہے۔

زرداری ہاؤس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اور اس اجلاس میں فیصلے بھی متوقع ہیں۔

اس حوالے سے اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی بھی مرتب کی جائے گی، اس تناظر میں پیر کو ہونے والا اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا۔

مزید خبریں