مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔
دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔
ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔