اتوار,  19 مئی 2024ء
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی

 

لاہور: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، امیدواروں کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا گیا۔

پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت روڈ ٹیسٹ میں ناکام ہونے والے امیدوار 42 کے بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔

عمارہ اطہر نے کہا کہ یہ سہولت سائن ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدواروں کے لیے پہلے سے موجود تھی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News