هفته,  27 جولائی 2024ء
بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کےخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل ہیں۔

دو رکنی بینچ 22 جنوری کو نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف یہ کیس سنے گا۔

بینچ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے رخصت پر جانے کے بعد تبدیل ہوا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News