بدھ,  11 نومبر 2026ء

November 11, 2026

وینزویلا کے معزول صدر مادورو امریکی جیل میں قرآن مجید اور دیگر مذہبی کتب کا مطالعہ کرنے لگے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں زیر حراست وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو جیل میں قرآن مجید اور انجیل کا مطالعہ کررہے ہیں جبکہ انہوں نے پادری اور ربی سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بروکلن کی ایک جیل میں قید نکولس مادورو