هفته,  31 اکتوبر 2026ء

October 31, 2026

پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی: وزارت صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئےگلوبل برڈن آف اسٹڈیز کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ذہنی مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 20 لاکھ 40 ہزار سے

موبائل فونزکی درآمدات میں مزید اضافہ، 10ماہ کے دوران 455 ارب سے زائد کے موبائل فونز درآمد
آسان اقساط میں اسمارٹ فونز دینے کی پالیسی! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریفنے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے موبائل فونز آسان اقساط پر دینے کی پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تاکہ عام صارفین بھی اپنی ضرورت کے مطابق فون خرید سکیں۔اس معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے

مریم نواز نے عورتوں سے متعلق کیپٹن صفدر کے بیان کا جواب دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریفنے اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خواتین اور کینسر کے مرض سے متعلق متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے خواتین اور بیویوں کی ان مشکلات کا ذکر کیا ہے جو اکثر

شخصیت پرستی یا آزادی اظہار؟ پاکستانی کرنسی نوٹوں پر بانیٔ پاکستان کی تصویر تبدیل کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں سیاسی وابستگی اور شخصیت پرستی کے رجحان پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پاکستانی کرنسی نوٹوں پر بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کی جگہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر

سہ ملکی ون ڈے سیریز فائنل، پاکستان اور سری لنکا جیت کیلئے پُرعزم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا فائنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا، فائنل میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں ٹرافی شوٹ میں

’آج رات کوالٹی پرفارمنس کیساتھ جیتیں گے‘ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا اپنی سالگرہ پر پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ پاکستان میں اپنی  52 ویں سالگرہ منائی۔ مائیک ہیسن کی فیملی ان دنوں پاکستان آئی ہوئی ہے، سالگرہ کے موقع پر مائیک ہیسن  نے  اپنی فیملی اور  ٹیم کے ہمراہ  اپنی سالگرہ منائی اور

ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،3900 مریضوں کے ساتھ سندھ سرفہرست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں بچوں میں ایڈز کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔  وزارت قومی صحت نے ایڈز سے متاثرہ بچوں کے اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں سب سے زیادہ 3ہزار