


برسلز(روشن پاکستان نیوز): ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی سیون کے اراکین اضافی ذخائر سے 10 کروڑ بیرل تیل اور ڈیزل جاری کرنے پر متفق ہوگئے۔ ایران جنگ کے باعث امریکی دباؤ کے بعد ایندھن کی بڑھتی عالمی قیمتوں پر قابو پانے کی کوشش میں جی سیون ممالک نے بڑا

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلز پارٹی گلف و سعودی عرب کے سینئر رہنما، بزمِ ریاض کے چیئرمین اور ممتاز اوورسیز پاکستانی محمد ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال کے موقع پر پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے زیرِ اہتمام ایک تعزیتی اجلاس اور دعائے خیر کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق انتہاپسند نظریات کی وجہ سےعمان نے اپنے پائلٹ پرپابندی لگادی تھی۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اماراتی ائیرلائن نے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) فلائی دبئی کی دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں کاک پٹ کے اندر فرسٹ آفیسر کی جانب سے ساتھی پائلٹ پر مبینہ چاقو سے حملے کے بعد طیارے کو سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔