بدھ,  30  ستمبر 2026ء
لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت(روشن پاکستان نیو)  سلیمان خیل میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جب کہ دو زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سلیمان خیل میں فائرنگ کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کیے۔

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، پمز اسپتال میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان گرفتار

پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں