اتوار,  08 نومبر 2026ء

September 22, 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری اعلامیےکے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ پیٹرول کی

دنیا بھر میں 22 ستمبر بطور عالمی ڈیٹس ڈے منایا جا رہا ہے

ریاض (وقار نسیم وامق) دنیا بھر میں آج 22 ستمبر کو عالمی یومِ کھجور منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد کھجور اور کھجور کے درختوں کی غذائی، معاشی اور تہذیبی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے بانی مہاب العوار کے مطابق کھجور محض ایک پھل نہیں بلکہ

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایران کو تباہ کردیں یا انہیں دوبارہ پنپنے دیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا آج ماضی کے

جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جرمنی میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ائیر بیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہوا جب کہ

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، پشاور اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا فیصلہ، شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت

اسلام آباد(محب) پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر پشاور اسلام آباد موٹروے ایم ون کو کل 23 ستمبر 2026 کی رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق جڑواں شہروں اسلام آباد

محمد رضوان پریزیڈنٹ ٹرافی میں کیوں نہیں کھیل سکے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(محب) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی میں شرکت سے روک دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ہدایت پر محمد رضوان کو ان کے ڈیپارٹمنٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق

محمد کاشف عباسی ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے سال 2026-27 کے انتخابات میں محمد کاشف عباسی بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے، جبکہ دیگر عہدیداران اور گورننگ باڈی کے اراکین کا بھی انتخاب عمل میں آگیا۔ نومنتخب کابینہ میں رضوان راؤ جنرل سیکرٹری، خرم روشن فنانس سیکرٹری، ذوالقرنین راؤ سینئر

اسلام آباد کے مستقبل کے گورننس نظام پر 25 ستمبر کو کنونشن ہوگا: صدر آئی سی سی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی آئی 25 ستمبر 2026 کو ’’اسلام آباد گورننس اینڈ پروونشل اسٹیٹس کنونشن 2026‘‘ منعقد کرے گا، جس کا مقصد وفاقی دارالحکومت کے

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

کابل(محب) افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 196 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے مرکز کے جغرافیائی نقاط 36.53 ڈگری شمالی

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

aاسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نویڈیا کے سربراہ نے اس خیال کو مسترد کر دیا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا باعث بن جائے گی۔ ایک انٹرویو کے دوران نویڈیا کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو جینسن