








کھٹمنڈو (روشن پاکستان نیوز) نیپال میں ایک پن بجلی گھر (ہائیڈرو پاور اسٹیشن) میں تباہ کن سیلاب کے بعد اندھیری سرنگ میں مسلسل نو دنوں تک محصور رہنے والے 30 سالہ سنجے ساہ نے اپنی معجزانہ بقا کی دردناک داستان سنا دی ہے۔ وہ ملبے کے باعث آنکھوں کے زخمی

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اورآئرلینڈ کے صدر سے ملاقات میں تجارت پر گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ہفتے سے شروع ہونے والی پریذیڈنٹ ٹرافی کے ذریعے کرکٹ میں واپسی کی تیاری کرتے ہوئے ریڈ بال (ٹیسٹ) کرکٹ کے ساتھ اپنی وابستگی کا دہرایا ہے اور اسے اپنی پہلی ترجیح قرار دیا ہے۔ تفصیلات

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) نئی دہلی میں برکس کے 18ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں جاری جنگ عالمی برادری کے مشترکہ مفادات کے خلاف ہے، جس کے نتیجے میں سنگین نقصانات ہو رہے ہیں۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) کراچی کمپنی پولیس نے صحافی رانا عثمان کی گرفتاری کے معاملے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر معاملہ پوسٹ کرنے کی پاداش میں نہیں بلکہ پمز اسپتال کی پارکنگ میں ہونے والے جھگڑے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس

تھرپارکر(روشن پاکستان نیوز) مٹھی کے گاؤں لونھیار میں ایک بے زبان گدھے کو مبینہ طور پر کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ شخص ارشد علی ساند کے مطابق گدھا زمین میں داخل ہوگیا تھا، جس پر گاؤں کے وڈیرے راہب ساند نے اسے مبینہ طور

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر پہلی بارہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کے محمد عباس نے ابتدائی دو وکٹیں حاصل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہاشو گروپ کے منصوبے ’’گولڈن پامز گوادر‘‘ کے متاثرین نے صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سے مطالبہ کیا ہے کہ 22 سال سے ڈوبی ہوئی ان کی رقوم واپس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور اہم بحری راستوں پر حملوں کے باعث عالمی تیل منڈی میں سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں رواں ہفتے 8 فیصد سے زائد اضافے کی جانب گامزن ہیں، جبکہ امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے اپنی زیرِ زمین تنصیبات میں پہلے سے ذخیرہ شدہ پرزہ جات کی مدد سے بیلسٹک میزائلوں کی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جنگ کے ابتدائی