پیر,  07  ستمبر 2026ء

September 7, 2026

جموں و کشمیرپربھارتی دعوے مسترد، حق خود ارادیت کا وعدہ پورا کرے، پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی تکمیل کا وعدہ پورا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان

انگلش چینل عبور کرنیوالے 140 تارکین وطن ریسکیو، برطانیہ منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلش چینل میں ایک ہی ربڑ کی کشتی پر سوار تقریباً 140 تارکین وطن کو ریسکیو کرلیا گیا کشتی نارمنڈی کے ساحل سے روانہ ہوئی تھی اور برطانوی حدود میں پہنچنے کے بعد مدد طلب کی۔ فرانسیسی کوسٹ گارڈ کے مطابق تارکین وطن کو برطانیہ کی

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 364.6 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت

جرمنی میں انتخابات: دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی، اقتدار کے قریب پہنچ گئی

برلن(روشن پاکستان نیوز)  جرمنی کے ریاستی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی۔ جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت آلٹرنیٹو فار جرمنی نے میدان مار لیا، ایگزٹ پولز کے مطابق جماعت نے 44

میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

فلوریڈا (روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایمیزون ایئر کا کارگو طیارہ رن وے سے پھسل کر متعدد گاڑیوں سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ اتوار کو میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر