منگل,  13 اکتوبر 2026ء

August 29, 2026

بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری واہگہ-اٹاری سرحد کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق 25 پاکستانی شہریوں کو آج واہگہ-اٹاری سرحد کے راستے پاکستان لایا گیا۔ ہائی کمیشن کے حکام بھی سرحد پر موجود تھے جنہوں نے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ”ملبہ“ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد

لارڈز(روشن پاکستان نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد دو ٹوک الفاظ میں کہنا تھا کہ کھلاڑی خراب کھیلے، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ میں ”ملبہ“ کھلاڑیوں

اقوام متحدہ کا آبنائے ہرمز اور خلیج میں 400 جہاز پھنسے ہونے کا دعویٰ

نیویارک(روشبٓن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی میری ٹائم ایجنسی نے آبنائے ہرمز اور خلیج میں 400 بحری جہاز اور 6 ہزار ملاحوں کے پھنسے ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت معمول پر آنے کے دعووں کے

انسانی جانیں بچانے کا مشن، سائنسدانوں نے کاکروچ سے انوکھا کام لینا شروع کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) زلزلوں، تباہ شدہ عمارتوں و دیگر قدرتی آفات کے دوران انسانی جانیں بچانے کیلیے سائنسدانوں نے سائبرگ کاکروچ تیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے دنیا کے سب سے بڑے کاکروچ کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر کے ایسا پیرامیڈک

سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نے پمز سانحے پر اسپتال کے  ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افراد کو  فوری معطل کر کےکارروائی کرنےکی منظوری دے دی۔  وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز  واقعے پر لاہور میں اعلیٰ سطح

سانحہ پمز: تحقیقاتی کمیٹی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 10افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سانحہ پمزکی انکوائری رپورٹ کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں، ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور متعلقہ عملے سمیت 10 افسران کو عہدوں سے ہٹانےکی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پمز سانحہ پر متعدد سینئر افسران کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 27 افراد ہلاک، 42 زخمی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے یوکرین پر حملوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے کو بڑے حملے کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کےمطابق زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں،حملوں کے بعد 381 افراد کو

مالاکنڈ وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بعض افراد گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3

جامشورو اسکول تنازع: پرنسپل اور والدین کو مبینہ دھمکیاں، اسکول میں خوف و ہراس

جامشورو(روشن پاکستان نیوز) جامشورو میں اسکول کا تنازع سنگین صورت اختیار کر گیا، ماہرِ تعلیم اور اسکول پرنسپل بینظیر راجڑ نے بااثر افراد کی جانب سے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے اور دھمکیاں ملنے کا الزام عائد کیا ہے۔ بینظیر راجڑ اپنے کیس کی تیسری سماعت کے لیے عدالت

امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز): امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل کے شعبے سے متعلق ایک بڑے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے، جسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ کا سب سے بڑا تیل کا معاہدہ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق اس معاہدے کے تحت امریکا کو وینزویلا