جمعرات,  20  اگست 2026ء

July 6, 2026

سفارتخانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام پاکستانی مینگو فیسٹیول

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مینگو فیسٹیول کا رنگا رنگ انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آموں کی مختلف اقسام کو خوبصورتی اور دلکشی کے ساتھ پیش کیا گیا۔ فیسٹیول میں سعودی شہریوں، پاکستانی کمیونٹی اور دیگر ممالک کے افراد نے

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مشہور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کے خلاف ایف آئی آر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر تھانہ مزنگ میں کاٹی گئی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے خلاف تھانہ

قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹرز کے اگست کے مہینے میں بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست میں 4 ٹیموں کا ون ڈے ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب پر کام جاری ہے۔ کیریبیئن

یادگاکو کسی یونیورسٹی، تعلیمی ادارے یا مناسب عوامی مقام پر تعمیر کیا جائے،عوامی مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سیکٹر ایف نائن میں مجوزہ یادگار کی تعمیر کے خلاف شہریوں اور ماحولیات سے وابستہ افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ گرین ایریاز اور قدرتی ماحول کو متاثر کرنے کے بجائے ایسے منصوبوں کے لیے متبادل مقامات کا انتخاب کیا جائے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںپریس کانفرنس

جیو نیوز کے مبینہ متنازع مواد پر شکایت، پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جیو نیوز کے ایک پروگرام میں مبینہ مذہبی طور پر قابلِ اعتراض مواد نشر کیے جانے کے معاملے پر پیمرا کونسل آف کمپلینٹس نے کیس مزید غور کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا ہے۔ درخواست گزار وکیل چوہدری ناصر عباس منہاس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

انگلینڈ نے میکسیکو کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ نے میکسیکو کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے مشترکہ میزبان میکسیکو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 8 مختلف کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.406 کلوگرام

برطانیہ: ہول بیک میں سڑکوں کی بحالی جاری، شہریوں کا پولیس گشت اور نفری بڑھانے کا مطالبہ

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہول بیک میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے جاری منصوبوں پر مقامی رہائشیوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، تاہم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے پولیس گشت اور نفری میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

چین کا آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)  چین نے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈمی وارہیڈ سے لیس تجرباتی میزائل بحرالکاہل میں مقررہ مقام پر گرا، میزائل تجربہ معمول کی فوجی تربیتی پروگرام کا حصہ تھا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تجربہ

غیر ملکی خواتین سے اغوا اور زیادتی کیس میں پیشرفت، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین کے اغوا اور اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ جن ملزمان کے