جمعرات,  20  اگست 2026ء

July 5, 2026

حسن مشتاق سکھیرا نے سی پی او راولپنڈی کا چارج سنبھال لیا

راولپنڈی (سائرہ اختر ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حسن مشتاق سکھیرا نے بطور چیف پولیس آفیسر راولپنڈی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی زیر صدارت افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ایس پی

غیر ملکی لڑکیوں کا اغوا اور زیادتی کیس: صحافیوں کے ڈی آئی جی آپریشنز سے سخت سوالات

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور جنسی تشدد کے کیس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مبینہ رشتہ رکھنے والے ملزم کی گرفتاری کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کو صحافیوں کے سخت سوالات کا سامنا

لوٹ مار کا بازار گرم

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک ایسا سسٹم ہے جس کے تحت مستحق خواتین کو ہر تین یا چار ماہ بعد باقاعدگی سے مالی امداد اور بچوں کا وظیفہ دیا جاتا ہے لیکن اس سسٹم میں استعمال ہونے والی ڈیوائسز کے ٹھیکے مختلف کمپنیوں کے پاس ہوتے ہیں اگر آپ

وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): ایڈز اور دیگر موذی امراض کے پھیلاؤ کے بعد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں پر پابندی لگا دی اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں ایڈز سمیت دیگر موذی امراض کے پھیلاؤ کے بعد وفاقی حکومت نے روایتی سرنجوں پر

نیتن یاہو جانتے ہیں کہ ‘باس’ کون ہے، اسرائیلی وزیراعظم سے ممکنہ ملاقات سے قبل ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نےکہا ہےکہ  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات کی درخواست کی ہے،  نیتن یاہو  جانتے ہیں کہ اصل اختیار ( باس کون ہے)کس کے پاس ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق ٹرمپ اور نیتن یاہو کی

اسلام آباد: ائیرفورس کے بہادرگروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) پاک فضائیہ کے بہادر افسر گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو  بچاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سوار کو خاتون کا ہاتھ کھینچتے دیکھا اور ذمہ دار شہری ہونے

اسرائیل کو خطے کو دوبارہ جنگ کی آگ میں جھونکنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، طیب اردوان

استبول(روشن پاکستان نیوز): اسرائیلی حکومت کو ہرگز یہ اجازت نہیں دی جانی چاہیے کہ وہ ہمارے خطے کو ایک بار  پھر  بارود اور خون کی بو میں جھونک دے۔ ترکیہ کے صدارتی دفتر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے اقدامات کی حمایت جاری

سائنسدانوں کا بڑا انکشاف! کورونا کی بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) طبی ماہرین اور سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی بوسٹر ویکسینز کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا یہ انسانوں میں منتقل ہونے والی اگلی ممکنہ عالمی وبا کے خلاف بھی تحفظ فراہم کر سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ

آبنائے ہرمز بیرونی طاقتوں کی عسکری نمائش کا میدان نہیں، ایران کی سخت وارننگ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے غیر ملکی فورسز کو آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی نقل و حرکت سے خبردار کردیا۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر جاری کردہ اپنے ایک

کراچی میں جرائم کا جن بے قابو: گزشتہ 6 ماہ کے دوران 264 افراد قتل

کراچی(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کے 6 ماہ میں کراچی میں مختلف پُرتشدد واقعات میں 264 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ معصوم بچوں کے اغوا یا گمشدگی کے 224 واقعات سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم اور سنگین جرائم کی لپیٹ میں