جمعرات,  23 جولائی 2026ء

June 6, 2026

نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے تمام عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد مالی سے واپس آرہے تھے صحرائے صحارا

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ و فروشی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 46.03 کلوگرام منشیات

آزاد کشمیر انتخابی ڈیوٹی سے انکار پر اسلام آباد پولیس کا اہلکار برطرف

اسلام آباد (روشن پاکستان میں نیوز)آزاد کشمیر میں آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کے لیے سکیورٹی ڈیوٹی پر جانے سے انکار کرنے والے اسلام آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے اہلکار کی برطرفی کی تصدیق کرتے ہوئے

ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ٹرمپ حکومت کی جانب سے 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز سامنے آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ کمیٹیوں میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا میں مہاجرین کو نکالنے کیلئے شہریوں کو

فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا

پیرس (روشن پاکستان نیوز) فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا۔ فرانسیسی پراسیکیوٹر کے دفتر کا کہنا ہے کہ فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کر دیا، اسرائیلی بدسلوکی کے

مانچسٹر میں مسلمانوں کی گرفتاریوں کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا ہے؟

لندن(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں برطانوی پولیس مانچسٹر میں عرب یا مسلم پس منظر رکھنے والے افراد کو چاقو رکھنے کے الزام میں گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دعویٰ کیا جا

واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جس کا مطالبہ کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں سائن آؤٹ فیچر

ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپنے اردگرد دیکھیں اور کسی تھکاوٹ کے شکار فرد کو تلاش کرنا مشکل نہیں ہوگا۔ اب آپ بازار سے خریداری کر رہے ہوں، دفتر جا رہے ہوں یا گاڑی چلا رہے ہوں، تھکاوٹ کے شکار افراد کو دیکھنا معمول محسوس ہوتا ہے۔ درحقیقت ہر وقت تھکاوٹ

غبارے سے موٹاپے کا علاج، لیکن کیسے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) موٹاپے یا وزن کم کرنے کیلئے ایسا طریقہ علاج اپنانا ضروری ہے جو جسم کے لیے بہترین اور کارآمد بھی ہو اس میں ڈائٹ پلان اور ورزش کے ساتھ سرجری یا معدے کا غبارہ (Intragastric Balloon)بھی ہے۔ یاد رکھیں !! موٹاپے کے علاج کیلیے اگر

ایک مرغی کی قیمت صرف ’’17 لاکھ‘‘ اس کا انڈا بھی سونے کے بھاؤ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو ایک مرغی لاکھ کی ملے اور اس کا انڈا بھی سونے کے بھاؤ ملتا ہو تو شاید آپ کا منہ حیرت سے کھلا رہ جائے۔ مثل مشہور ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر مگر اس کے برعکس ایسی گھریلو مرغی بھی ہے،