

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نےآئندہ ہفتےکی کازلسٹ جاری کردی۔یکم سے 4 جون تک 5 بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر 1 میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس محمد شفیع،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں،بینچ نمبر 2 میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل

لاؤس (روشن پاکستان نیوز) جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس میں زیر آب غار میں 10 دن سے پھنسے 4 افراد کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاؤس میں اس وقت افسوسناک صورتحال سامنے آئی جب 10 دن پہلے سونے کی تلاش میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کینسر سے نجات دلانے والی ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ کینسر کو ختم کرنے والی ویکسین کا کلینیکل ٹرائل 11 ممالک میں جاری ہے اور اب تک کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں، یہ ویکسین مریضوں میں رسولی کو مکمل ختم کر

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 2025 کے دوران انٹیلی جنس اطلاعات اور خطرات کے تجزیے پر مبنی نظام کے تحت 39 ہزار 786 مسافروں کو سفر سے روکا، جس کا مقصد غیر قانونی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محرم الحرام کے چاند سے متعلق رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کر دی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق نیا چاند15 جون کو پاکستان کے وقت کے مطابق صبح سات بج کر 54 منٹ پر پیدا ہو گا۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی

جدہ(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک اہم سرکاری تقریب میں اعلیٰ حکام اور معزز شخصیات نے شرکت کی، جہاں ایک خوبصورت قرآنی خطاطی کا شاہکار پیش کیا گیا۔ تقریب میں روایتی سعودی انداز میں استقبالیہ منعقد کیا گیا اور شرکاء نے اس فن

کراچی (روشن پاکستان نیوز): پاکستان میں سب سے بڑا کرنسی نوٹ 5,000 روپے مالیت کا ہے اس کے جعلی نوٹوں سے بچنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ ملک میں آئے دن جعلی کرنسی کے حوالے سے خبریں آتی رہتی ہیں۔ ضمیر فروش جعلی کرنسی کے ذریعہ نہ صرف پاکستانی معیشت

بلغارت (روشن پاکستان نیوز) سربیا کے صدر نے معرکہ حق کے دوران بھارتی S-400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کردی۔ معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی جاری ہے اور اب سربیا کے صدر نے بھارتی ایس 400 دفاعی نظام کی تباہی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا نے پاکستان سمیت 40 ممالک کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی۔ ان 40 ممالک کے شہریوں کو ویزا فیس سے استثنیٰ قرار دے دیا ہے، اب بغیر فیس وہ ویزا حاصل کر سکیں گے۔ ان ممالک میں پاکستان ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول مستحکم ہے ، اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہو گی۔ ایرانی فوج نے تجارتی بحری جہازوں اور آئل ٹینکروں کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی